کراچی (عکس آن لائن ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا1ہزارروپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ14ہزار600روپے فی تولہ ہوگیا۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت27 ڈالرکے اضافے سے1918ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کے اضافے سے1لاکھ14ہزار600روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کے اضافے سے98ہزار251روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کے اضافے سے1220روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکی صدارتی انتخابات کے “ڈرامہ ” کا عروج ختم ہو چکا ہے، چینی میڈ یا
- چین کا سال 2035 تک اگلی نسل کا بید و سسٹم مکمل کر نے کا اعلان
- چین اور یوراگوئے ایک دوسرے پر اعتماد اور جیت جیت تعاون رکھنے والے ممالک ہیں، چینی صدر
- سپلائی اور مارکیٹنگ کوآپریٹوز نے دیہی احیاء میں فعال کردار ادا کیا ہے، چینی صدر
- امریکہ کو روس یوکرین تنازع کے خاتمےمیں کردار ادا کرنا چاہیئے، چین