جواد ظریف

مغربی ایشیا میں امریکا کے خاتمے کا آغاز ہوگیا،جواد ظریف

تہران (عکس آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں امریکا کی موجودگی کے خاتمے کا آغاز ہوگیا، امریکا کے خلاف غم و غصے اور نفرت کی مثال حالیہ تاریخ میں نہیں ملتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں جواد ظریف کا کہنا تھا کہ جنرل سلیمانی کو مار کر امریکا نے اپنے خلاف عالمی غم و غصے کو جنم دیا، داعش کے خلاف سرگرم جنرل کو قتل کر کے امریکا نے کیا حاصل کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں