مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کورونا مریضوں کےلئے پنجاب میں ہسپتالوں میں بیڈز کی عدم دستیابی پر شدید اظہار تشویش

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کورونا مریضوں کے لئے پنجاب میں ہسپتالوں میں بیڈز کی عدم دستیابی پر شدید اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی بڑھتی تعداد اور ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈز کی عدم دستیابی پریشان کن اور لمحہ فکریہ ہے ،

حکومت بیان بازی اور پریس کانفرنسوں کی بجائے ہسپتالوں کے انتظامی امور پہ فوری توجہ دے ،۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا مریضوں کو فوری بیڈز مہیا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا صورتحال کو سنجیدگی سے لیا جائے ،حکومت اپنی ترجیحات درست کرے، تمام ہسپتالوں کے انتظامی امور کا فی الفور جائزہ لے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں