اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، ٹوئٹر پر وزارت اطلاعات نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے،مریم اورنگزیب نے ایک رولیکس واچ سیریل نمبر W278343RBR-0024ماڈل 96 PA Oyster M96PA0021مالیت 27 لاکھ 50 ہزار روپے مورخہ 19مئی 2022 کو توشہ خانہ میں جمع کروائی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا صوبہ فوجیان کا دورہ ، چینی طرز کی جدیدکاری کی تعمیر پر زور
- افریقہ کے لیے امریکی سرمایہ کاری اور امداد کا منافقانہ رویہ
- “چینی خوراک کے پیالہ” کو زیادہ سے زیادہ وافر بنایا جائے ، چینی میڈ یا
- چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس کا اعادہ
- چین اور منگولیا خوشگوار ہمسائگی اور دوستی کی عمومی سمت پر کاربند ہیں، چینی صدر