مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ اس طرح کی خبریں چلانے سے پہلے تحقیق کرلیا کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں