اداکارہ صباء قمر

محبت کی زبان کو جانور بھی سمجھتے ہیں، صباء قمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ صباء قمر نے کہا کہ محبت کی زبان انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی سمجھتے ہیں۔ انہوں نے گھوڑوں کے اسطبل میں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ محبت میں طاقت ہوتی ہے ، یہ وہ زبان ہے جسے جانور بھی سمجھتے ہیں۔اداکارہ ان دنوں فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس مین ان کے ہمراہ زاہد احمد دکھائی دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں