ممبئی ( عکس آن لائن )بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے مداحوں کی پسندیدگی اور محبت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ان کے لئے خاص پیغام جاری کیا ہے۔سلمان خان نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصویر شیئر کی اور پیغام میں لکھا کہ مجھے پیار، سپورٹ اور میرا خیال کرنے والے مداحوں کا شکریہ۔ آپ اپنا اور اپنے اہلخانہ کا خیال رکھو، خدا آپ پر مہربان ہو، میں بھی آپ لوگوں سے بہت پیار کرتاہوں۔سلمان خان کے پیغام اور تصویر کو کچھ ہی دیر میں ان کے اکائونٹ پر 10 لاکھ سے زائد بار لائک کیا گیا اور ہزاروں لوگوں نے کمنٹس بھی کئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکہ ہمیشہ دو چہروں کے ساتھ چین کے حوالے سے آگے نہیں بڑھ سکتا، چینی وزیر خا رجہ
- چینی وزیر خا رجہ کی افغانستان سے متعلق چین، روس، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے تیسرے غیر رسمی اجلاس میں شرکت
- اقوام متحدہ میں یوکرین بحران کے حوالے سے “فرینڈز آف پیس” گروپ کا قیام
- چینی صدر کی شمال مشرقی چین کے جامع احیاء میں صنعتی کارکنوں کے کردار کی حوصلہ افزائی
- چین کی جانب سے فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کے لیے چار نکاتی تجویز