مستقل رہائش دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا ڈھائی ہزار غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

دبئی (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک میں کام کرنے والے 2 ہزار 500 غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیاہے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان یو اے ای کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران راشد المکتوم نے کیا۔امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم کے مطابق مستقل رہائش سائنسدانوں، محقیقین اور سرمایہ کاروں کو دی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں