لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ ہر فنکارکاکوئی نہ کوئی آئیڈیل ہوتاہے جس سے وہ بہت متاثرہوتاہے ، گائیکی کی دنیا میں ملکہ ترنم نور جہاں میری پسندیدہ گلوکارہ ہیں اورمیں انہیں اپناروحانی استاد مانتی ہوں ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ جتنی بڑی گلوکارہ تھیں اس سے بڑھ کر شفیق ،ملنساراورمحبت کرنے والی خاتون تھیں ، متاثرکن شخصیت اورمسحورکن آواز کی مالکہ ملکہ ترنم نورجہاںآج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ لتامنگیشکرجس گلوکارہ کو اپنا روحانی استاد تسلیم کریں ان کا گائیکی کی دنیا میں کیا مقام ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
- برطانوی عوام کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ
- عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں کمی ریکارڈ
- چین کے قومی دن کی تعطیلات کے پہلے پانچ دنوں میں چائنیز مین لینڈ سے تقریباً 10 لاکھ سیاحوں کا ہانگ کانگ کا دورہ
- چین اور شمالی کوریا کے درمیان روایتی دوستی عوام کا مشترکہ اثاثہ ہے ، چینی صدر