کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجزیہ کار وسیم اکرم نے کہا ہے کہ امید ہے کراچی میں جِم جلد دوبارہ کھلیں گے۔وسیم اکرم نے جِم بند ہونے سے قبل آخری بار ایکسرسائز کی اور تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ لوگ محفوظ رہیں اور ویکسین لگوائیں۔وسیم اکرم کی تصویر پر متعدد مداحوں نے انکی فٹنس کی تعریف کی جبکہ ان کی تصویر کو کچھ ہی دیر میں 19 ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا۔وسیم اکرم اپنی فٹنس پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں، وہ ماضی میں بھی کئی بار اپنی ایکسرسائز کی تصاویر انٹرنیٹ پر شیئر کرچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر