قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ میں 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچ اور 4 ٹی20 میچ کھیلے گی

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ میں 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچ اور 4 ٹی20 میچ کھیلے گی۔۔ شیڈول کے مطابق 2 اپریل کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریا میں کھیلا جائیگا ،4 اپریل کو دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا ،7 اپریل کوتیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریا میں کھیلا جائیگا ،10 اپریل کوپہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا ،12 اپریل کودوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ،14 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریااور 16 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک ، پریٹوریا میں کھیلاج ائیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں