اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں، پبلک اکاونٹس کمیٹی، پارلیمانی اور خصوصی کمیٹیاں فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کی کمیٹیوں کے اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن منعقد کروانے ہدایت کی ہے اورقومی اسمبلی کے شعبہ آئی ٹی کو ضروری انتظامات کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ہے،
قائمہ کمیٹیوں کے آن لائن اجلاسوں کے انعقاد سے پارلیمانی نظام کار کو جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔ہفتہ کوترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں، پبلک اکاونٹس کمیٹی، پارلیمانی اور خصوصی کمیٹیاں فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کی کمیٹیوں کے اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن منعقد کروانے کی ہدایت کی ہے، اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے شعبہ آئی ٹی کو ضروری انتظامات کرنے کا ٹاسک سونپ دیا،
ان انتطامات کے ذریعے قومی اسمبلی کے کمیٹی رومز سے ویڈیو لنک کے ذریعے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاسوں کے انعقاد ممکن ہو سکے گا، قائمہ کمیٹیوں کے آن لائن اجلاسوں کے انعقاد سے پارلیمانی نظام کار کو جاری رکھنے میں مدد ملے گی، اسپیکر قومی اسمبلی نے ویڈیو لنک کے ذریعے کمیٹیوں