اسلام آباد(نمائندہ عکس)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)اور پاکستان قرض پیکج کی بحالی کے قریب پہنچ گئے۔اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے رہائشی نمائندے ایستھر پیریز روئیز نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف کے عملے اور حکام کے درمیان آنے والے سال میں میکرو اکنامک استحکام کو مضبوط بنانے کی پالیسیوں پر بات چیت جاری ہے اور مالی سال 23 کے بجٹ کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے دیگر اہم اقدامات کیے ہیںجبکہ آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے مزید اقدامات چاہتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین یورپ ریلوے ایکسپریس”بیلٹ اینڈ روڈ” کا پرامید مستقبل ہے، چینی میڈ یا
- چین کے صدر شی جن پھنگ کا حالیہ دورہ وسطی ایشیا عا لمی تو جہ کا مر کز بن گیا، چینی میڈ یا
- چین اور قازقستان کی دوستی کی جڑیں قدیم شاہراہ ریشم میں پیوست ہیں، چینی صدر
- چین نے 1.4 بلین سے زائد لوگوں کو کامیابی کے ساتھ خوراک فراہم کی ہے، چینی میڈ یا
- چین اور قازقستان کے درمیان افرادی و ثقافتی تبادلے کی سرگرمیوں کا انعقاد