لاہور( عکس آن لائن)ایف اے ٹی ایف کوارڈی نیشن کمیٹی کے چیئرمین و وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایکشن پلان کا تقریباً 90 فیصد کام مکمل کرلیا ہے،27 میں سے 24ا ہداف کو بڑے پیمانے پر مکمل کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق فیٹف کے فیصلے پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے تین اہداف پر جزوی طور پر عملدرآمد کیا ہے۔فیٹف نے سب سے مشکل اور جامع پلان پاکستان کو دیا، فیٹف پلان مختلف ٹائم لائنزکے ساتھ پاکستان کو دیا گیا۔حماد اظہر نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی سطح پرسرکاری محکموں کی کاوش قابل تعریف ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں اعلی معیار اور مکمل روزگار کو فروغ دیا جائے، چینی صدر
- تائیوان کی علیحدگی پسند سرگرمیاں یقیناً نا کام ہوں گی ، چینی میڈ یا
- چین یورپ ریلوے ایکسپریس نے باہمی فائدے پر مبنی تعاون کا پل تعمیر کیا ہے ، چینی وزارت خارجہ
- چین اور استوائی گنی کا تعاون پر مبنی شراکت داری کو اپ گریڈ کر نے کا اعلان
- چین، شینزو 18 کے عملے نے کامیابی سے خلائی اسٹیشن کی بیرونی سرگرمیوں کو مکمل کر لیا