میانمار (عکس آن لائن) فوجی بغاوت کے بعد میانمار میں رہ جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فوجی بغاوت روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کو مزید خراب کرے گی، میانمار میں 6 لاکھ روہنگیا بدستور موجود ہیں۔ سال 2017 میں میانمار فوج نے ہزاروں مسلمانوں کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد سات لاکھ روہنگیا بنگلہ دیش ہجرت کر گئے تھے۔واضح رہے میانمار میں فوج نے گزشتہ روز ملک کا کنٹرول سنبھال لیا تھا، آنگ سان سوچی سمیت کئی دیگر اہم رہنما گرفتار کر لیے گئے۔ فوج نے ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- عالمی برادری کی جانب سے پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی اجرا کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں چینی صدر کی تقریر کی پذیرائی
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ
- سی پی سی کا مرکزی کام ملک بھر میں تمام نسلی گروہوں کے لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے، چینی صدر
- چین لازمی طور پر عالمی معیشت کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے، صدر ورلڈ بینک
- پیرس اولمپکس کو فروغ دینے کے لئے چا ئنا میڈ یا گروپ کے ساتھ کام کرنے کی امید ہے، تھامس باخ