بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ اسی دن فلپائن کا جہاز 3002 چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے نانشا جزائر میں شیئن بن ریف کے قریب پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہوا اور چینی کوسٹ گارڈ نے قانون کے مطابق فلپائنی جہاز کے خلاف کنٹرول کے اقدامات کیے۔ اتوار کی سہ پہر دو بجکر بارہ منٹ پر فلپائن کے جہاز 3002 نے چین کے سخت انتباہ کو نظر انداز کرتے ہوئے جان بوجھ کر چین کے قانون نافذ کرنے والے بحری جہاز21551 کے ساتھ خطرناک انداز میں ٹکرایا، جس کے نتیجے میں تصادم ہوا، اور اس کی ذمہ داری مکمل طور پر فلپائن پر عائد ہوتی ہے۔ ہم فلپائن پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنی تمام خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیزیوں کو بند کرے، ورنہ فلپائن کو اس سے پیدا ہونے والے تمام نتائج برداشت کرنے ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سی ایم جی 2024 وسط خزاں فیسٹیول گالا” کے پروگرام کی فہرست کا اجراء
- امریکہ کو اسرائیل کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں،چینی مندوب
- 5 ماہ سے شیئن بین ریف پر غیر قانونی طور پر ٹھہرا ہوا فلپائنی کوسٹ گارڈ کا جہاز واپس کیوں چلا گیا؟
- چین، اگست میں ہانگ کانگ آنے والے سیاحوں کی تعداد کا نیا ماہانہ ریکارڈ قا ئم
- چین، 2024 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کا کامیاب اختتام