لاہور (نمائندہ عکس ) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ مریم کی کنیز اول ہم سے حساب مانگنے سے پہلے اپنے آقاو¿ں کے جواب جمع کرائے، قانون بدل کر کیسز سے جان چھڑانے کو باعزت نہیں بے عزتی سے بری ہونا کہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین ایس سی او کے شراکت داروں کے ساتھ یکجہتی سے کام کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر
- انسانی معاشرہ ایک بار پھر تاریخ کے چوراہے پر کھڑا ہے، چینی صدر
- چین چینی طرز کی جدیدیت کو بھرپور طریقے سے فروغ دے رہا ہے، چینی میڈ یا
- چین عالمی امور میں یورپی یونین کے کردار کو اہمیت دیتا ہے، چینی صدر
- چین اور روس کا علاقائی مسائل کے سیاسی حل کو فروغ دینے کے لیے مثبت کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق