لاہور(نمائندہ عکس )پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان سے متعلق نظریہ مشروط ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اگر فوج غیر جانبدار رہتی ہے تو وہ اس پر کیچڑ اچھالیں گے، عمران خان کے جرائم کو قانونی قرار نہ دیا تو وہ ان کے چہروں کو سیاہ کریں گے ،اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کی چوری بے نقاب کرے تو اس کی عزت پر حملہ ہو گا، اس لعنت سے نمٹنا ہو گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف