لاہور( عکس آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہو گئے ۔اس سے قبل عثمان بزدار نیب میں دو مرتبہ طلبی کے باجود پیش نہیں ہوئے تھے۔ نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو اپنی تمام جائیدادوں کا ریکارڈ لانے کی ہدایت کی گئی تھی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے “گرے زون” کی حکمت عملی کی سازش
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے جی ڈی پی میں 2023 میں 3369 ارب یوآن کا اضافہ