کراچی (عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا مہنگا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا2100روپے سستا ہو کر1لاکھ 41ہزار200روپے کا ہو گیا جبکہ1800روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ21ہزار50روپے پر آ گئی تاہم عالمی مارکیٹ میں14ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1860ڈالر پر جا پہنچا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی زیر صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد
- چینی صدر کی زیر صدارت زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
- چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک
- سی ایم جی اور صوبہ زے جیانگ کے درمیان”برانڈ پاور پراجیکٹ” کے حوالے سے اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط
- چینی صدر کے خصوصی ایلچی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ