کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی سرِفہرست کی اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نکاح کی اہمیت سے متعلق ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔عائزہ خان نے اپنی انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے، تصویر سے معلوم ہو رہا ہے کہ یہ تصویر عائزہ خان اور دانش تیمور کے نکاح کی دن کی تصویر ہے۔عائزہ خان نے اس سٹوری کے ساتھ نکاح سے متعلق ایک قرآنی آیت شیئر کی ہے جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ‘اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا ہے۔’
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف