اسلام آباد (عکس آن لائن)طبی مصنوعات کی درآمدات میں دسمبر 2019ء کے دوران 16.59 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات کا حجم 87.6 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ دسمبر 2018ء کے دوران درآمدات کا حجم 105.1 ملین ڈالر رہا تھا، اس طرح دسمبر 2018ء کے مقابلے میں دسمبر2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی قومی درآمدات میں 17.5 ملین ڈالر ( 16.59 فیصد) کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب