لاہور( عکس آن لائن)نامور فوک گلوکار عارف لوہارنے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ صوفیانہ کلام ہماری زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے ،اس کلام میں صرف امن ،محبت اور بھائی چارے کا درس ہوتا ہے اور اس میں اپنی ذات کی نفی کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور یہی انسانیت کی معراج ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ جن گلوکاروں نے بھی صوفیانہ کلام کی شاعری کوئی معمولی شاعری نہیں ہوتی اور اسے وہی سمجھ سکتا ہے جو اس کے ایک ایک لفظ پر دل سے غور کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صوفیانہ کلام پڑھ کر ہمیشہ تسکین محسوس کرتا ہوں اورجس بھی گلوکار نے صوفیانہ کلام پیش کیا ہے اس نے کامیابیاں سمیٹی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ