کورونا وائرس

صوبے میں کاروباری بندش کی وجہ سے صرافہ مارکیٹیں بند رہیں ، نئے ریٹ نہیں کھل سکے

کراچی (عکس آن لائن)سندھ حکو مت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے صوبے میں جمعہ کے دن کاروباری بندش کی وجہ سے صرافہ مارکیٹیں بند رہیں اور نئے ریٹ نہیں کھل سکے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں