ڈینگی

صوبے بھر میں 121نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن)گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 121نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز راولپنڈی میں46،لاہور 40، گوجرانوالہ میں8،فیصل آباد میں5،ملتان میں 4،شیخوپورہ اور اٹک میں 3،3،سیالکوٹ اور چنیوٹ میں ڈینگی کے 2،2جبکہ قصور، مظفرگڑھ ، رحیم یار خان ، اوکاڑہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، جھنگ اوربھکرمیں ڈینگی کا ایک ،ایک نیا مریض رپورٹ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں