لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکاردانش تیمور نے کہا ہے کہ فرصت کے لمحات اپنی فیملی کے ساتھ گزاراناپسند ہے ، روزگار کے حصول کیلئے کوششوں کے ساتھ اپنی فیملی کو بھی ضرور وقت دینا چاہیے کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جن کے لئے ہم اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے ۔ ایک انٹرویو میں دانش تیمورنے کہا کہ شوبزمیں بے پناہ مصروفیات کے باوجود میں اپنی فیملی کے لئے ضرور وقت نکالتاہوں اور ہرکسی کو اسے اپنی عادت بنا لینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف دولت کمانا ہی زندگی کا مقصد نہیں ہونا چاہیے بلکہ زندگی کو انجوائے بھی کرناچاہیے اوراپنے گھر والوں کے بغیر حقیقی خوشیاںمیسرنہیں آ سکتیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف