اسلام آباد (نمائندہ عکس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے بلندی درجات کی دعا کی ۔صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔ صدر مملکت نے کہاکہ آفت زدہ علاقے میں لوگوں کی ہر ممکن مدد کی جائے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیر خارجہ اسحاق وزیراعظم بنا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، سینیٹر فیصل واوڈا
- حجاج کرام کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی یقینی بنائیں گے،علامہ طاہر اشرفی
- موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے، وزیراعظم
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے،وزیرخزانہ