صباء قمر

صباء قمر کی فلم ’’کملی‘‘ آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکارہ صباء قمر کی فلم ’’کملی‘‘ آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ سرمد کھوسٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’کملی‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے جس کے کچھ پوسٹرز بھی سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ہیں، فلم کی کاسٹ میں ثانیہ سعید، عمیر رانا، نمرہ بُچا اور حمزہ خواجہ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں