اسلام آباد(عکس آن لائن ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت بھی بگڑ گئی جب کہ میڈیکل بورڈ نے انہیں اسپتال داخل کرنے کی سفارش کردی ہے۔اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت بھی ناساز ہوگئی ہے، میڈیکل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی کو ہرنیا آپریشن کے لیے اسپتال داخل کرنے کی سفارش کی ہے جب کہ میڈیکل رپورٹ میں بات سامنے آئی ہے کہ شاہد خاقان عباسی کے گردے اور مثانے میں پتھری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہیرا منڈی کی ملکہ جان کو برطانوی وزیراعظم نے مدعو کرلیا
- میں کسی اداکار سے جلتی ہوں نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کسی سے میرا مقابلہ ہے،اداکارہ نوال سعید
- کولمبیا نے فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا
- فلسطین کو تسلیم کرنا دو ریاستی حل کی جانب اہم قدم ہے،اردن
- سعودی امریکی معاہدے تکمیل کے بہت قریب ہیں،امریکہ پھر سرگرم