لاہور(عکس آن لائن) لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا، لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم کی کمان سرفراز احمد کو سونپنا چاہتی تھی تاہم وکٹ کیپر بیٹسمین کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے انتخاب ہوگیا، گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کر دیا ہے، بھانو کا راجہ پاکسے ان کے نائب ہوں گے۔یاد رہے کہ گال گلیڈی ایٹرز کا اسکواڈ سری لنکا پہنچ چکا ہے، شاہد آفریدی پیر کو روانہ ہوں گے۔ ایونٹ 26 نومبر سے شروع ہوگا، گال گلیڈی ایٹرز کا پہلا میچ اگلے روز جافنا اسٹالینز سے ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم شہباز شریف ،صدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اجلاس
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ
- سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں، بھارتی میڈیا
- اسرائیلی مظالم پرسب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، عثمان خواجہ کی عالمی رہنماؤں پر شدید تنقید
- غزہ کے زخمیوں کو مصر منتقل نہ کیا تو ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ترجمان عالمی ادارہ صحت