بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے شام کی صورتحال کے حوالے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین شام کی صورتحال پر بھر پور توجہ دے رہا ہے اور شام کا مستقبل شام کے عوام کے ہاتھوں میں ہونا چاہیئے۔ چین امید کرتا ہے کہ متعلقہ فریقین شامی عوام کے طویل مدتی اور بنیادی مفادات کے لئے ذمہ دار ی کے ساتھ جلد از جلد شام کو مستحکم طور پر بحال کرنے کا سیاسی حل تلاش کریں گے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے “گرے زون” کی حکمت عملی کی سازش
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے جی ڈی پی میں 2023 میں 3369 ارب یوآن کا اضافہ