ننکانہ صاحب (عکس آن لائن) وفاقی وزیر نارکوٹکس اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی اکثریت کو تو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین تین بار وزیر اعظم رہنے والے ابھی بھی انگوٹھا لگاتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ایس ایچ او صحیح ہو تو علاقے میں منشیات فروخت نہیں ہوسکتی۔اعجاز شاہ نے کہا کہ منشیات کیس میں ایس ایچ او کا نام بھی مقدمے میں درج کرانے کے لیے قانون میں ترمیم ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025کے اسپرنگ فیسٹیول گالاکے لیے چار ذیلی مقامات کا اعلان
- امریکہ اپنی سرد جنگ کی ذہنیت کو ترک کرے، چینی وزارت خا رجہ
- برکس خاندان میں شراکت دار ممالک کی شمولیت برکس تعاون کی ایک نئی بلندی تک پہنچنے کی علامت ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کا اگلے سال پانچ پہلوؤں میں زیادہ فعال مالی پالیسی نافذ کرنے کا عزم
- خوشحالی ایک فعل ہے، اسم نہیں