لاہور(عکس آن لائن )اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں سکرپٹ نہیں پڑھتا، صرف کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں اس سے متعلق نقش بنالیتا ہوں۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سمجھدار لوگوں کے ساتھ کام کرنا میری کامیابی کی وجہ ہے، 1988 میں ٹی وی پر کام کرنا شروع کیا تو عارفہ صدیقی، خالدہ ریاست اور قوی خان جیسے سینئر فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اور سب سے ہی مجھے بہت عزت اور پیار ملا جس کی وجہ سے میرا سب کا احترام کرنا تھا۔ مجھے فن اداکاری سکھانے اور اس انڈسٹری میں متعارف کروانے والے نصرت ٹھاکر ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر
- چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ
- چین کی مینوفیکچرنگ صنعت کا مجموعی پیمانہ لگاتار 15 سال تک دنیا میں پہلے نمبر پر موجود
- دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا
- کیا آپ اپنے لیے ایک چینی نام چننا چاہیں گے ؟ چاؤ بن شان کیسا رہےگا ؟