سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں700روپے کمی

کراچی (عکس آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں10ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1735ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت700روپے کمی سے1لاکھ7ہزار300 ، دس گرام سونے کی قیمت601روپے کمی سے 91ہزار992روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1370روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں