لاہور( عکس آن لائن) برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر برائلرگوشت کی خریداری کی بائیکاٹ مہم کے اثرات قیمتوںمیں کمی کی صورت میںسامنے آنا شروع ہو گئے۔ پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے کمی سے329روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے 227روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے165روپے فی کلوکی سطح پر رہی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی وا ضح ہے، چینی میڈ یا
- چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ
- ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان
- چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ
- چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا