لاہور( عکس آن لائن)سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کامجوزہ اقدام عدالت میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں مفت علاج اور ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنے پرقانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو علاج معالجہ کی سہولت حکومتی ذمہ داری ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ علاج معالجہ کی سہولت واپس لینے کاحکومتی اقدام کالعدم قراردیاجائے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نے جدیدکاری اور صنعت کاری کو بہت ترقی دی ہے، صدر زمبابوے
- چین افریقہ اقتصادی اور تجارتی تعاون عالمی مفاد میں ہے ، چینی میڈ یا
- چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو اولمپک مجسمے کا عطیہ
- ہانگ کانگ کے بہترین کاروباری ماحول کو امریکہ بدنام نہیں کر سکتا، چین
- چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے، چینی وزیر خارجہ