لاہور(عکس آن لائن)حکومت نے سرکاری ونجی سکولوں میں کورونا ایس او پیز کو سختی سے مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سکولوں میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ 15 سے 21 مارچ تک لیا جائے گا، جائزہ لینے کے بعد سات اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔بتا یاگیا ہے کہ 29 اضلاع کے سکولوں میں صبح کے وقت زیرو آگاہی پیریڈ لگایا جائے گا، مانیٹرنگ ٹیمیں روزانہ تین سکولوں کا وزٹ کریں گی اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ محکمہ کو بھجوائیں گی، کورونا 19 کے موضوع پر فوکل پرسنز کو 16 مارچ کو زوم پر آن لائن تربیت بھی دی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں اعلی معیار اور مکمل روزگار کو فروغ دیا جائے، چینی صدر
- تائیوان کی علیحدگی پسند سرگرمیاں یقیناً نا کام ہوں گی ، چینی میڈ یا
- چین یورپ ریلوے ایکسپریس نے باہمی فائدے پر مبنی تعاون کا پل تعمیر کیا ہے ، چینی وزارت خارجہ
- چین اور استوائی گنی کا تعاون پر مبنی شراکت داری کو اپ گریڈ کر نے کا اعلان
- چین، شینزو 18 کے عملے نے کامیابی سے خلائی اسٹیشن کی بیرونی سرگرمیوں کو مکمل کر لیا