علی حیدر زیدی

سخت اقدام اٹھانے کا وقت آگیا ہے، علی حیدر زیدی

کراچی (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سخت اقدام اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں علی حیدر زیدی نے کہا کہ یہ تو کہتا ہے کہ ہم پاکستانی شہری ہی نہیں ہیں، تو پھر یہ کیا ہے؟ علی حیدر زیدی نے کہا کہ یہ بدمعاشوں اور جھوٹوں کی نسل ہے، جب تک ہم ان سب سے چھٹکارا حاصل نہیں کرتے، ہم بحیثیت قوم ترقی نہیں کر سکتے، باتیں کرنے کا وقت ختم ہوگیا اور اب سخت اقدام اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں