حسن علی

سامعہ کا میری زندگی میں شامل ہونا میری ایک بڑی خوش قسمتی ہے، حسن علی

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اہلیہ سامعہ خان کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامعہ کا میری زندگی میں شامل ہونا میری ایک بڑی خوش قسمتی ہے۔سوشل میڈیا سائٹس پر جاری پیغامات میں حسن علی نے اہلیہ کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کی، اور سامعہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔انہوں نے لکھا کہ میری پیاری ، خوبصورت بیوی کو سالگرہ بہت مبارک ہو، آپ میرے دل کے قریب ہیں اور ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں