قرعہ اندازی

سال2021کی پہلی قرعہ اندازی 4جنوری کو ہو گی

لاہور( عکس آن لائن)سال2021کی پہلی قرعہ اندازی 4جنوری کو ہو گی ۔15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈزکا پہلا انعام3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں