راجر فیڈر

سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار

سڈنی (عکس آن لائن) سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے،چھ مرتبہ کے چمپئن گھٹنے کے دو بار آپریشن کرانے کے بعد مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے۔آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم کورونا وائرس کے باعث تین ہفتوں کی تاخیر سے 8 فروری سے شروع ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں