نیویارک (عکس آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما نے امریکا میں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔امریکا میں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لینے کے بعد اداکارہ ریما نے لوگوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ویکسین سے نہ گھبرائیں۔ریما نے لوگوں کو ہدایت کی کہ کورونا ویکسین لگوائیں، اپنی اور دوسروں کی جان بچائیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ ریما خان نے 19 جنوری کو کورونا وائرس کی پہلی ویکسین لگوائی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا
- عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
- ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،طبی ماہرین
- لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
- سپر اسٹار خانز میں سے سب سے زیادہ سلمان خان پسند ہیں،کرن رائو