یوکرائنی صدر

روس خارکیف، ماریو پول اور دارالحکومت کیف پر قبضہ چاہتا ہے،یوکرائنی صدر

کیف (عکس آن لائن) یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شاپنگ سینٹر پر روسی فوج کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 ز خمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بدھ کی صبح تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس ان کے ملک کو تباہ کررہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس خارکیف، ماریو پول اور دارالحکومت کیف پر قبضہ چاہتا ہے مگر عوام اور وہ خود کبھی ایسا نہیں کرنے دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں