گارمنٹس

رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ریڈی میڈمیڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 12فیصد اضافہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ریڈی میڈمیڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 12فیصد اضافہ حکومت برآمد کندگا ن کے روبیٹ سیلز ٹیکس واپس کریں تو برآمدات میں اضافہ ہو سکتا ہے

تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ پاکستا نی ریڈی گارمنٹس کی برآمدات 1ارب 28کروڑ روپے تھی جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 12فیصد اضا فے کے ساتھ1ارب41کروڑ ڈالر ہو گئی ریڈی میڈ گارمنٹس کے برآمد کندگان کے مطا بق پاکستا نی ڈپلومہ اور ڈگری ہو لڈر نوجوان لڑکے اور لڑ کیوںنے فیشن اینڈ ڈیزائننگ کی فیلڈ میں آ کر ایک نئی جدت پیدا کر دی ہر آنے والے دنوں ریڈی میڈ گارمنٹس میں نئی ڈیزا ئننگ متعارف کروا کر انٹرنیشنل مارکیٹ میں اپنا مقام بنا یا مگر پاکستان میں بجلی اور گیس سمیت برآمدات پر لگا ئے گئے بے جا ٹیکسوں کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ مقا بلہ ممکن نہیںحکومت فوری طور پر بجلی گیس کے ریٹ دیگر ہمسا یہ ممالک کے تیرف ریٹس کے برا بر کر دے اربوں روپے کے دبا ئے گئے روبیٹ اور سیلز ٹیکس واپر کر دے تو ملکی برآمدات مین کئی گنا اضا فہ ہو سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں