رابی پیر زادہ

رابی پیر زادہ نے ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار ارطغرل کی پینٹنگ بنالی

عکس آن لائن : رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ پینٹنگ شئیر کیں جس میں ایک پینٹنگ ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انجین التان کی بھی ہے پینٹنگ میں انجین التان کو گھوڑے پر سوار دکھایا گیا ہے۔

رابی پیر زادہ
رابی پیر زادہ

رابی پیرزادہ نے بتایا کہ اُن کا آرٹ پہلی مرتبہ انٹرنشنل پلیٹ فارم پر پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔

رابی پیر زادہ
رابی پیر زادہ

ایک اور ٹوئٹ میں لوگوں کے منفی ردعمل کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ لوگ بولتے رہے اللہ سمبھالتا رہا، ابھی تک کچھ لوگوں کے دلوں اور دماغوں پر گند ہے، مگر میرے بہت سے اللہ والے انہیں میری طرف سے جواب دیتے ہیں، آپ یقین کریں میرے دل سے دعائیں نکلتی ہیں، دلوں کا حال صرف میرا اللہ جانتا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں