لاہور( عکس آن لائن) شوبزکو خیر باد کہنے کے بعد فلاحی سر گرمیاں کرنے والی رابی پیرزادہ کی سماجی تنظیم رابی فائونڈیشن کے تحت مستحق لوگوں کو روزگار کے حصول میں معاونت کیلئے رکشے فراہم کرنے کا آغاز کر دیا گیا ۔ رابی پیرزادہ نے اپنی تنظیم کی جانب سے مستحق شخص کو دئیے جانے والے رکشے کوخود بھی چلایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی زیر گردش ہے ۔مزید بتایا گیا ہے کہ برآمد کرنے کے لئے جائے نمازکی تیاری بھی شروع کر دی ہے اور انہیں بیرون ممالک سے آرڈر بھی ملنا شروع ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی وزارت خا رجہ کی کرا چی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت
- چین، سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار کانفرنس کا انعقاد
- فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل
- چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں 13.1 فیصد اضافہ
- چینی نا ئب وزیر اعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت