اسلام آباد /لاہور (عکس آن لائن)دورہ نیوزی لینڈ میں شرمناک پرفارمنس پر ٹیم مینجمنٹ کا سخت احتساب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر بورڈ حکام کی جانب سے مصباح الحق سے جواب طلبی ہوگی، بیٹنگ کوچ یونس خان اور بولنگ کوچ وقار یونس سے بھی ناقص ترین کارکردگی پر بازپرس کی جائے گی۔اگلے ہفتے سلیم یوسف کی سربراہی میں پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں بھی مصباح سے خراب کارکردگی اور بعض کھلاڑیوں کی جانب سے درست رویہ روا نہ رکھے جانے کی شکایات کا بھی جائزہ لے کر سفارشات دی جائیں گی۔ کرکٹ کمیٹی کے ایک اہم ممبر کو مستقبل میں غیرملکی کوچ کی تلاش کا ٹاسک بھی سونپا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی وزارت خا رجہ کی کرا چی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت
- چین، سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار کانفرنس کا انعقاد
- فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل
- چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں 13.1 فیصد اضافہ
- چینی نا ئب وزیر اعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت