اسلام آباد (عکس آن لائن) دسمبر 2019ء کے دوران خام روئی کی درآمدات میں 45.58 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019ء کے دوران خام روئی کی درآمدات 23.9 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ نومبر 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 16.4 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح نومبر 2019ء کے مقابلہ میں دسمبر 2019ء کے دوران خام روئی کی ملکی درآمدات میں 7.5 ملین ڈالر یعنی 45.58 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ کی اہتمام کردہ اقوام متحدہ کی خصوصی نمائش ” تہذیبوں کے درمیان مکالمہ” کی تقریب کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ آستانہ پہنچ گئے
- چین قازقستان تعلقات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح پر پہنچ چکے ہیں، چینی صدر
- چین، پہاڑی سڑک کے موڑ پر چھپے کاروباری مواقع
- چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبوں نے قابل ذکر نتائج حاصل کیے ہیں، چینی میڈ یا