ریسلر ہلک ہوگن

خدا سے دوری کے باعث کورونا نے تباہی مچائی،ریسلر ہلک ہوگن

لاس اینجلس (عکس آن لائن) نامور ریسلر ہلک ہوگن نے کہا ہے کہ خدا سے دوری کے باعث کورونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا میں تباہی مچا دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے 66 سالہ ہلک ہوگن نے کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں محبت بانٹنا ہوگی، ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہوگا۔جھوٹے خداؤں کو پوجنا چھوڑ دو،خدا کے احکامات نہ ماننے کی وجہ سے ہی کورونا سے بچاؤ کی کوئی ویکسین نہیں بن پا رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں