پتنگ ڈور

خانیوال ،پتنگ ڈور اور کیمیکل فروخت کرنے وا لے افراد کے خلاف کارروائی

خانیوال (عکس آن لائن) ڈسڑکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی خصوصی ہدایت پر انسانی جانوں سے کھیلنے والے پتنگ ڈور اور کیمیکل فروخت کرنے وا لے افراد کے خلاف پولیس تھانہ سٹی میاں چنوں کی کاروائی پتنگ فروش زبیر ولد شیخ نذیر سکنہ بستی سعود آباد اور شاہد ولد اسلم راجپوت سکنہ بستی رحمانیہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بڑی مقدار میں پتنگ ،ڈور اور ڈور تیار کرنے والے کیمیکلز برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں